ڈائی(DIY) منصوبے آپ آزما سکتے ہیں(لیکن پیشہ کرائے پر لینا چاہئیے)

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Sabi, Prestigious Textiles Prestigious Textiles Salas / recibidores
Loading admin actions …

اگر آپ گھر میں بہتری کرنے جا رہے ہیں تو یہ آپکے لیے قابل ستائش ہے لیکن وقت ہے کہ پیشہ ور کو بلانے سے آپ وقت پیسے اور بہت سی کوشش سے بچ جائیں گے.ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ آپ ماہرین کو لازمی بلائیں لیکن یہاپنی حدود کو جاننے اور مہنگی غلطیاں کرنے سے پہلے اچھی تجویز ہو سکتی ہے.ہم نے ایک فہرست بنائی ہےسب سے بہترین ڈائی(DIY) منصوبوں کو ہم سمجھتے ہیں کہ بہترین پیشہ ہیں.نئے باورچی خانے کی تیاری سے لے کر بیٹھنے کی بینچ تک.تو آئیے دیکھئیے اور اپنے معماروں کا بوجھ کچھ ہلکا کرنے کی سوچئیے.

1. فرش کو پلستر کرنا ایک پیچیدہ کام ہے

شاید اس کے لیے ماہرین کو فون کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے.

2. باورچی خانے کو جزیرے(دلکش و منفرد) کی طرح بنانا

لکڑی کے کام کا ابتدائی علم اور جگہ کا تعین ہی اسکی کنجی ہے اور یہ زیادہ وقت لیتا ہے غالبا ایک پیشہ کے لیے.

3. لکڑی کا چولہا نصب کرنا

یہ ایک سنجیدہ کاروبار ہے کہ آپکو اس بات پر یقین کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ کے پاس انگیٹھی کا درست نظام ہے. نہ کہ یہ شوقیہ کام ہے.

4. روشندان لگانا شاید آسان چیز ہے

لیکن یہ بہت پیچیدہ ہیں اس کے مقابلے کہ چھت میں ایک سوراخ کاٹنے کے.

5. فرانسیسی دروازوں کو شامل کرنا مشکل چیز ہو سکتی ہے

خاص طور پر جب چوکھٹ اور سہارے کو شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.یہ عمارت سازوں/معمار کے لیے ہے.

6. ایک منکشف/بےنقاب اینٹوں کی دیوار شاید آسان کام کی طرح لگتا ہے.

لیکن پلستر کو ہٹانا گندا لگتا ہے اس پر وقت لگتا ہے اور مخصوص آلات/اوزار کی ضرورت ہوتی ہے.

7. مہنگا وال پیپر(دیوار پر لگانے والی ابری) پیشہ ورانہ ڈیکوریٹر(سجانے والے) سے لگوانا چاہئیے.

اگر صرف ضیاع کو کم سے کم کرنا ہے تو مکمل طور پر مطابقت رکھنے والے نمونے تمام طرف لگوانے ہیں.

8.صوفے کی دوبارہ پوشش(اپنی پسند کے غلاف چڑھانا) کرنا

باورچی خانے کی کرسیوں کی پرانی گدیوں سے روئی باہر نکال کر اسے دوبارہ نئی پوشش میں بھریں. یقینی طور پر یہ ہفتے کے آخر کے ڈائیرز (DIYers)لیے نہیں ہے.

9. گیلے کمرے کو پانی سے محفوظ پیچیدہ ہے.

لہذا اسے موزوں وقت کے لیے نہ چھوڑیں.اگرچہ تمام سوراخوں/دراڑوں کو بھرتے ہوئے ان میں سے کوئی ایک بھی بھرنا بھول گیا تو آپکو نم صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہحل کرنے کے لیے برا خواب کی طرح ہے.

10. دیواروں پر بہترین پلاسٹر(استر کاری کا بہترین مسالہ) ہونا ضروری ہے.

خاص طور پر گھروں میں اس طرح کی مختصر تبدیلی سچ ہے.اگر آپ پلاستر کی پٹی لگانے کے ماہر نہیں ہیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ ایک پیشہ ور کو اس کام کے لیے ادائیگی کرنا بہتر ہے.

11. بد سلیقہ جگہوں پر کارآمد جگہ بنانا

یہ برھئی کے لیے ایک نہایت آسان کام ہوتا ہے لیکن آپکو اس کے لیے غیر معمولی وقت لگ سکتا ہے. خود کو اس ذہنی اذیت سے بچائیں.

12.بے ضابطہ سمجھوتے سے بچیں

ایک شاندار مستقل اینٹوں والی بار بی کیو کی جگہ کو معمار سے تعمیر کروانا چاہئیے.اگر اپ کچھ ایسا چاہتے ہیں جو بہترین اور کار آمد لگے تو بے ضابطہ ایسا کچھ بنانے سے بچیں.

13. لکڑی کے تختوں کی آرائش کروانا آسان لگتا ہے

لیکن اگر آپکی چھت عجیب ہے یا ناہموار سطح والی ہے.تو اس کے حل کے لیے بہت زیادہ ہے اس مقابلے میں جتنا آپ سوچتے ہیں.

14. بیرونی آرائش کی روشنیاں آپکے گھر کی دلکشی کو واقعی ابھارتی ہیں

لیکن اگر آپ اپنی جائیداد کو مختصر خرنے کا خطرہ نہیں لینا چاہتے  تو بجلی والے کو فون کریں اور ذہنی سکون حاصل کریں.مزید ڈائی(DIY) منصوبوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس تجاویزی کتاب کو دیکھیں.چھبیس(26) بہترین ڈائی(DIY)تجاویز

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista