کچن میں ھر چیز کو منظم کرنے کے 20 زبردست آیئڈیاز

Shenilashahzad Shenilashahzad
San Angel, 2M Arquitectura 2M Arquitectura Cocinas de estilo moderno
Loading admin actions …

کچھ لوگ کچن کو منظم کرنا پسند کرتے ھیں اور کچھ لوگ اس کو پسند نھیں کرتے، مگر اس امر سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ یہ ایک ازحد ضروری معاملہ ھے، اور اگر ٹھیک طرح سے کیا جائے تو ، بلاشبہ زندگی کو بہت آسان بنا دیتا ھے۔

ھم اپنے پکانے کی جگہ کو جاننا چاھتے ھیں کیونکہ اس سے اطمئنان کا ایک احساس پیدا ھوتا ھے مگر ھم ھمیشہ کچھ منظم کرنے والے حل کی تلاش میں رھتے ھیں جو کچھ اور جگہ کو خالی کر سکے۔

1۔ خودساختہ نصب کی گئیں درازیں

بازار سے خریدے گئے نصب شدہ درازوں پر انحصار نہ کریں ، اپنی ضرورت کے اعتبار سے خود اپنی بنائیں۔

2۔ کھینچنے والی شیلفس کے ساتھ الماریاں

یہ عام الماری جیسا لگتا ھے،مگر پھرچیزوں کو ذخیرہ کرنے  والے شیلفس اس میں سے نکلتے ھیں۔ آپ اشیاء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

3۔ پتلی کھینچنے والی الماریاں

یہ بے کار لگنے والی اپلائینسس کے برابر والی جگہیں اب بے کار نہیں ، زبردست باریک کھینچنے والی شیلفوں کے سسٹم کے ساتھ ۔

4۔ ذخیرہ کرنے کی مکمل قد کی شیلفیں

آپ ان کھینچنے والی باریک شیلفوں کو اور جگہوں میں بھی استعمال کرسکتے ھیں مگر مکمل قد کے ساتھ ۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista