آپ کا کچن ایک ایسی جگہ ھے جوچھوٹے موٹے اضافوں سے فائدہ اٹھاتے ھوئے ماڈرن اور مہنگا تاثر دے سکتا ھے۔ تو کیا آپ کو پسند ھیں چند DIY ٹپس جو آپ کے کچن کو ایک ملین ڈالر کے کچن جیسا دکھا سکتے ھیں۔
اس بات کو نہ سوچیے کہ اسکا موجودہ کرنسی ریٹ کیا ھے، اسلیے کہ ھم بات کر رھے ھیں سستے آئیڈیاز کی جو دیکھنے میں انتہائ مہنگے لگتے ھیں۔آپکے دوست احباب اس بات سے بہت متاثر ھونگے کہ آپ نے ایک کچن پلانر کو بلواکر اپنی جگہ کو جدید بنوایا ھے مگر سچ صرف ھمیں ھی پتہ ھے۔
اور ھم راز کو راز رکھ سکتے ھیں----- اگر آپ چاھیں
یہ اگرچہ دلکش اور خوبصورت لگ رھے ھیں مگر ان کے وزن اٹھانے کی حد کو ضرور ذھن میں رکھیں۔
آپ کو اسکے لیے کچھ 90 ڈگری کے مڑے ھوئے اور سیدھے پائپوں کی ضرورت ھوگی۔
صاف ستھرے کاؤنٹرکا مزہ اٹھائیں
یہ بہت سادہ لیکن متاثرکن ھے۔
یہ پوری جگہ کو یکجا اور مکمل کردیتا ھے۔ قالین کو چپکانے کی ٹیپ لگانا مت بھولیے گا۔
چھوٹے فنکی بلبوں میں پیسہ لگانا بھی ایک ھوشیار قدم ھوگا۔
آپ بالکل سادی ٹائلوں پر دیرپا مارکر سے ڈیزائن بنا سکتے ھیں۔
یہ گھر کو سنوارنے کا ایک یقینی طریقہ ھے جس سے آپ کی ساری چیزیں مہنگی لگیں گی۔
مزید DIY ٹپس کے لیے اس آئیڈیا بک پر نظر ڈالیں: 20 کم خرچ DIY کے آئیڈیاز جن کو ھر کوئ بنا سکتا ھے