عجیب کونوں کو استعمال میں لانے کے 10 مفید طریقے

Namra Farman Namra Farman
松尾台の終の住まい, 樋口章建築アトリエ 樋口章建築アトリエ Comedores de estilo asiático Madera Acabado en madera
Loading admin actions …

عجیب کونے اور دراڑیں گھر کا مالکان کے لیے مصیبت ہیں. یہ بظاھر بیکار شگاف گندگی، دھول اور مٹی جمع کرتے ہیں جبکہ آپ کے گھر کے مجموعی جمالیاتی ماحول کے لیے بہت کم کردار ادا کرتے ہیں.                                                    

تاہم ان کونوں کو سرراہ بیٹھنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا جبکہ دوسرے رقبے گھر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے سجاۓ جاتے ہیں. در حقیقت کونے مفید مواقع فراہم کرتے ہیں. اور ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کیسے ؟                          

ہم نےعجیب کونے بنانے کے لیے دس راستے جمع کیے ہیں جو یقینا آپ کے گھر کو دس گنا بہتر بنا دیں گے. کیا آپ ایک نظر دیکھنا چاھتے ہیں؟ تو نیچے دیکھیں.

1-بنچ نششت کا اضافہ

عجیب کونوں کے لیے بنچ نششتیں بہت مثالی ہیں جیسا کہ وو ایک وسیح نمونے کی قطار میں آتے ہیں. اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تھوڑی جگہہ گھیرتے ہیں پھر بھی رقبے کو بیکار سے مفید میں بدل دیتے ہیں.

2-چراغ بندی کے ساتھ کام

homify Pasillos, vestíbulos y escaleras escandinavos

چراغاںایک جگہہ کو آسانی کے ساتھ روشن کر سکتا ہے. اس عجیب داخلی راہ داری میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ نمونہ ساز نے ایک چھوٹا شیلف سٹول، جداگانہ چراغ اور گول شیشہ دیوار پر آراستہ کیا ہے.

3- پودے پودے اور مزید پودے

ان کونوںمیں پودوں کا اضافہ آپ کی جگہہ کو روشن بنا سکتا ہے. قیاس کریں کہ دیوار ایک شوخ رنگ کے ساتھ رنگی گئ ہے جو کہ آپ کے پودوں کا مجموئی تاثر بڑھاۓ گی اور نظر فریب خدوخال پیدا کرے گی.

4-ایک سادہ مگر سجیلا حل

اس کونے میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ نمونہ ساز نے ایک کھاںے کا میز رکھا ہے. جو کہ ایک عجیب کونہ تھا جو کہ اب آرامدہ کھانے کی جگہہ بن گیا ہے. سہولت کے لیے اندرونی تختہ بندی کی گئ ہے.

5- کام کی جگہہ کے بارے میں خیال

اس کمرے میں دو عجیب کونے ہیں جو کہ عمدہ طریقے سے استعمال میں لاۓ گئے ہیں. بائیں جانب ہم ایک مظبوط سامان کی حفاظت کے لیے ایک الماری دیکھتے ہیں جبکہ دائیں جانب ایک صاف ستھری کام کی جگہہ ہے جو کہ گھر میں کام کرنے کی سہولت مہیا کرتے ہے.

6-اندرونی سبزہ زار

بالکل پودوں کے مجموع کی طرح جو ہم نے پہلے دیکھے تھے یہ طرزکام ایک اکیلے درخت کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے جو کمرے کی خوشگواری کا باعث بنتا ہے.

7- تختہ بندی میں اضافہ

Blue Velvet, Insides Insides Cocinas de estilo ecléctico Madera Acabado en madera

جبکہ عجیب اور بیزار کن کونوں کو چھوٹی تختیوں سے بھر دیا گیا ہے جو کہ موم بتیاں رکھنے کی جگہہ ہیں اور آسانی سے روشن کی جاتی ہیں.

8-فرمائشی حل

الماریوں کے بارے میں فرمائشی سوچ، عجیب کونوں کو کام میں لا سکتی ہے. اپنی مرضی کا طرزعمل، چھت کے عمودی کونوں کو محنت کے بغیر عمدہ بنا سکتا ہے.

9-ہاتھ کی بنی چیزیں

ایک حائطی میز کو عجیب کونے میں رکھنے سے آنکھ فریب خدوخال کے ساتھ ساتھ وسیع جگہہ خط، چھتریاں، مومبتیاں اور بہت سی چیزیں رکھنے کی جگہہ ملے گی.

10-غوروفکرزدہ حل

Harbourside kitchen, Tim Jasper Tim Jasper Cocinas de estilo rural

آخر میں ہم ایک غوروفکر زدہ حل دیکھیں گے جو کہ بہت عمدہ نظر آتا ہے اور ذہانت سے کام کرتا ہے. بجانے اس کے کہ فضول اور کم مددگار کونے دراج کریں آپ اس طرح کا طرزعمل اپنائیں کہ زیادہ تر عجیب کونوں کو الماری بنا دیں.

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista