گزشتہ ہفتے کی شہ سرخیاں!!!

.homify .homify
Sommergarten, Pflanzenfreude.de Pflanzenfreude.de Jardines de estilo clásico
Loading admin actions …

آپ کا ھومی فائی سنڈے ٹائم, آپکی مزید حوصلہ افزائی کے لئے اور ایک بار پھر ھمارے آیئڈیابک سے تخلیقی اور متاثر کن خیالات حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔ 

دیکھیں زیبا اور متاثر کن پیشنہادات جو آپ کے تخیل، مزاج اور گھر سب کو تبدیل کردیں گی!

چھوٹے مگر کھلا کچن

آپ سوچ رہے ہونگے کے ایک چھوٹی جگہ پر کھلا کچن بنا نا ممکن نہیں ۔ پر آپ ان ڈیزائنزکے استعمال سے نہ صرف آپ ایک خوبصورت دیکھنے والاکچن بنا سکیںگے بلکہ یہ آپ کے گھر کوایک جدیدوضع دیگا۔ اپنے چھوٹے کچن کو خوبصورت بنا نے کے لیے بیگ گراﺅنڈ کو ٹائیلز سے سجایا جا سکتا ہے۔ اس سے نہ تو دیواریں میلی ہونے کا ڈر  رہےگا بلکہ یہ اسٹائل کافی پرکشش لگے گا۔ اگر آپ اپنے کچن کو روشن بنانا چاہتے ہیں تو ہلکے رنگوں کا انتخاب بلکل درست فیصلئہ ہے۔نارنجی رنگ اور سلور کا امتزاج نہ صرف اسٹائیلش ثابت ہوگا بلکہ یہ توانائی بخش بھی ہوگا۔

کار آمد منصوبے

آپ کا باغ مزید تعمیر اور آرائش کے لیے تیار ہے۔ اگر آپ خود کو اناڑی باغبان مانتے ہیں تو پریشان بالکل مت ہوں کیونکہ ہم اس مسئلے کے حل کے لیے لائیں ہیں نہایت حیرت انگیز اور آسان منصوبہ۔ مستقل مزاجی سے باغ کی دیکھ بھال نہ کرنے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہمیں کئی بار اپنے نظر انداز کیے گئے اور خراب سے بیرونی حصے کے ساتھ گزارا کرنا پڑتا ہے۔ اِس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے پسندیدہ باغ کی تجدید کے ایسے طریقے ڈھونڈے ہیں جن کی مدد سے آپ سارا سال باغ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

ہم صحیح کہ رہے ہیں کہ کوئی بھی، کسی بھی تخمیے کے ساتھ ان منصوبوں پر عمل درآمد کر سکتا ہے اور ان سے یقینی طور پر بہترین نتائج بھی حاصل ہوں گے۔ اگر آپ ہفتے کے آخر میں اپنا وقت اپنے باغ کے لیے کچھ اچھا اوردلکش بنانے میں گزارنا چاہتے ہیں تو پڑھتے جائیں اور اپنا گھر سنوارنے کے لیے منصوبے جمع کرتے جائیں۔ مثال طور پرباغ میں لکڑی سے راستہ بنائیں،  پرانی اشیاء کو پرندوں کے کھانے کا پیارا سا برتن بنائیں، پرانی بالٹیوں اور ٹین کے ڈبوں کا دوبارہ استعمال، پرانے سلیپروں کا استعمال اور جیسے کہ تصویر میں مشروبات کی پرانی پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال کریں۔

کپڑوں کی الماری

آپ اپنی الماریوں کی چھت کی طرف توسیع کر کے بھی آپ عمودی جگہ کا ایک  ایک انچ استعمال کر سکتے ہیں جو کہ چھوتے سے گھر کے لیے بڑا فائدہ مند ہے۔یہ جگہیں وہ اشیاء رکھنے کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں جو کبھی کبھی استعمال ہوں مثال کے  طور پر سفری بیگ وغیرہ۔ اگر آپ کے بیڈروم /سونے کے کمرے میں متعدد کونے اور زاویے ہیں تو پھر ایک جیسی نظر آنے والی کونے میں لگی الماری بہترین خیال ہے۔ اسطرح کی  کپڑوں کی الماری  بنانا بہترین طریقہ ہےکمرے میں  فرش کی جگہ کے ہر انچ کو استعمال کرنے کا۔ اگر آپ سستی متبادل الماری چاہتے ہیں تو اس کے لیے پرت دار لکڑی کو استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ آسانی سے متعدد ڈیزائن ڈھونڈ سکتے ہیں پرت دار لکڑی والے جنھیں خود الماری پر لگا سکتے ہیں۔ اگر آپ سستی متبادل الماری چاہتے ہیں تو اس کے لیے پرت دار لکڑی کو استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ آسانی سے متعدد ڈیزائن ڈھونڈ سکتے ہیں پرت دار لکڑی والے جنھیں خود الماری پر لگا سکتے ہیں۔

سوچ کے محدود دائرے سے باہر نکلیں

Metamorfoza domu w Bieszczadach, deco chata deco chata Cocinas de estilo rural

کون کہتا ہے کہ آپ کا ڈیزائن روایتی  اصول اور قواعد کے مطابق ہو جو ڈیزائن دکانوں میں آتے ہیں۔اپنی محدود سوچ سے باہر نکل کے دیکھیں اور اپنے باورچی خانے کے لیے ناقابل یقین ڈیزائن بنائیں۔ ایک روایتی جھلک ایک ہی قسم کی ٹائل سے آ سکتی ہے یا پھر چھوٹے مختلف رنگوں کی ایک سی جھلک والی ٹائلز کی ترکیب کے ساتھ آ سکتی ہے۔ یہ تصور کیوں نہیں کرتے ہیں کہ مکمل طور منفرد اور خوبصورت ٹائلز کا مجموعہ ہو جو پانی  سے باہر ہو۔ انتخابی ٹائلز کی جھلک کا بہترین حصہ یہ ہے کہ اپ کوئی بھی رنگ ،وضع اور شکل کی ٹائلز جو آپ کو پسند ہوں منتخب کر سکتے ہیں۔ اس رویتی کچن/باورچی خانے کی خصوصیات رنگا رنگ کام دونوں بہت منفرد ہیں اور جگی کی مناسبت سے موزوں بھی ہیں۔

منفرد اور دل انگیز

اس گھر کی بنیاد دیکھنے میں بہت ہلکی ہے لیکن یہ سیاہ چھت کے امتزاج کے ساتھ بنائی گئ ہے۔ آرکیٹیکس نے اس گھر کو بہت کھلے  طریقے سے بنایا ہے اس میں شیشے کی کھڑکیاں ہیں جس سے گھر بہت جدید اور ماڈرن لگتا ہے۔ آجکل زیادہ رجحان تیارشدہ گھروں کی طرف ہے۔ اب گھر زیادہ نفیس ہو گئے ہیں جہاں امکانات بہت زیادہ ہیں۔ تعمیراتی عمل جس میں سائٹ کے باہر کا کام شامل ہے، ایک نئے گھر کی منصوبہ بندی کے کام کو ایک انتہائی خوشگوار ماحول اور موثر بجٹ فراہم کرتا ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ نئے تعمیراتی پروجیکٹ میں گھر کے مالکان کی ضروریات کے ساتھ ساتھ عیش وعشرت کا بھی سامان ہے۔ اسکی بنیادی خصوصیات پر کم اور جمالیاتی حسن پر زیادہ وقت صرف کیا جاتا ہے۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista