بیڈروم کے بارے میں 12 شاندار مشورے

Namra Farman Namra Farman
homify Dormitorios de estilo moderno
Loading admin actions …

صرف اس لئے کہ آپکا بیڈ روم سونے کے لئے(دوسرےکاموں کے ساتھ ) استعمال ہوتا ہے  اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ صرف ایک بیڈ اور ایک گندا سی میز رکھی جائے۔آخر کو اپنے دن کا آغاز اچھے اور جدید انداز میں کرنے کا ایک ایسے بیڈروم سے اچھی جگہ کوئی اور  ہو سکتی  جو آپکو  استقبالی، رئیسانہ، آرامدہ اور اہم محسوس کرائے۔

خوش قسمتی سے بہت سے طریقے ہیں جن خی مدد سے اپنے بیڈ روم کو نیا اور جدید دکھایا جا سکتا ہے لیکن ہم نے بارہ مشورے اکھٹے کئے ہیں۔

تو چائے کا مگ واپس بھریں ،بیٹھیں اور دیکھیں کہ کیسے چھوٹے چھوٹے مشورے اور کام آپکے بیڈروم اور آپکی زندگی کو نیا بنا سکتے ہیں ۔

​1۔خالی پن کو مات دیں

Folk Pixers Dormitorios de estilo rural wall mural,wallpaper,folk,birds,flowers,slavic

آپ کا بیڈروم آپکے متعلق ہے۔صحیح؟ تو پھر کوئی خالی جگہ کیوں چھوڑی جائے جہاں آپ اپنا ذاتی انداز دکھا سکتے ہیں۔

ایک فنکی گرافک کو دیوار پہ لٹکانا بڑی سی دیوار کے مسئلے کا آسان حل ہے۔ لیکن خوش قسمتی آپ کا آپشن سٹورز میں لگی سیل پہ دسترس پانے سے زیادہ اہم ہے۔پکسرز زندگی کو آسان بنا دیتے ہیں۔پکسرز کا شکریہ جو ایک چیپ دار مواد کا استعمال کرتے ہیں اور کسی بھی ہموار سطح پر چپک سکتے ہیں۔

آن لائن اپنی پسند کا پکسر ڈھونڈیں اسکا پرنٹ حاصل کریں اور اپنے کمرے کو ایک دو پھیکے سے شاندار دیکھیں۔

2۔اپنے آرٹ کی چیزوں کو نظرانداز مت کریں

Let's Surf Pixers Dormitorios de estilo ecléctico posters,poster,palms,surf,sticker,poster,palms,surf,sticker

اگر مختلف آرٹ کی چیزوں کو لٹکانا پسند کرتےہیں تو ایک بار پھر پکسر بہت سی ورائٹی کے ساتھ موجود ہے آپ کا کمرہ جیسا دکھائی دینا چاہیے تو پکسرز کو اسے جلدی سے ویسا بنانے دیں۔

3۔تکیوں کا ڈھیر

کوئی بھی چیز اتنی سہل نہیں جتنے بستر پر بہت سے تکیے اور بکھرے ہوئے کشنز۔ تکیوں کا ڈھیر بنائیں اور نمونوں کو مکس کرنے سے نہ گھبرائیں جیسے کہ بڑے اور چھوٹے پھولوں والے۔کتنے تکیے؟تقریبا اتنے جو آپکے بستر خو آرومدہ اور دعوتانہ بنائیں۔لیکن اتنے نہیں کہ آپکو کشنز سنبھالنے میں دس منٹ لگیں۔صحیح تعداد دو سے چھ کے درمیان ہے یہ آپکے بستر کے ناپ پہ منحصر ہے

4​۔اپنا ذاتی انداز ڈالیں

Parisian style Pixers Dormitorios de estilo clásico dots,wall mural,wallpaper

بیشک یہ کویی لکڑی کے چھوٹے تختوں سے بنا سرہانے کا تختہ ہو یا کوئی مٹی سے بنا گلدان، وہی چیز رکھیے جو منفرد ہو

5۔پیمائش کا خیال رکھیں

Perfecto para dos cs Balcones y terrazas minimalistas

آپ کبھی بھی صبح سویرے جاگنے پہ تروتازہ محسوس نہیں کریں گے جب تک آپ کو لگے کہ آپکا کمرہ سکڑتا جا رہا ہے۔اپنے بستر کی پیمائش کے مطابق سائیڈ کی میز اور لیمپ رکھیں۔ اور احتیاط کریں کہ بستر کے کناروں سے باآسانی اترنے چڑھنے کی جگہ ہو۔

انٹیرئر ڈیزائنر کی ضرورت ہے؟ پینٹر کے بارے میں کیا خیال ہے۔ ہمارے پروفیشنلز کی لسٹ آپکی مدد خر سکتی ہے۔

6۔کنٹراسٹ کریں

اگر آپ کو تیز رنگ نہیں پسند اور آپ اپنے کمرے کو جدید بھی دکھانا چاہتے ہیں جو یہ کہے او واوء تو گہرے رنگ والی دیواریں بنائیں۔

کمروں میں آبنوسی اور چارکول کے رنگوں کا استعمال بڑھ رہا ہے ،ساتھ میں زیادہ تر چمکدار سفید رنگ کا فرنیچر۔نتیجہ؟ ایک شہری دکھائی دینے والا کمرہ

7۔ایک غیر رویتی انداز اپنائیں

کس نے کہا ہے کہ آپ نے جو آن لائن دیکھا ہے اسے نقل کریں؟اپنے بستر کو ترچھا شاید بہت اچھا دکھائی دے۔

صرف یہ یقین دہانی کریں کہ یہ ضرورت والی جگہ نہ گھیر لے۔

​8۔رنگوں کی مستقل مزاجی

homify Dormitorios de estilo moderno

پورے ڈیزائن کی نقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔دو رنگوں کا تختہ بھی عام طور پر اسے جدید دکھا سکتا ہے۔

اگر آپکی دیوار کا رنگ تھوڑا چمکدار ہے تو پھر سرہانے کے تختے کا رنگ تھوڑا پھیکا کریں۔اور کھڑکیوں کا کیا کرنا ہے ؟انہیں صرف دیوار کے ہم رنگ بنائیں اور بس کافی ہے۔متوازن رکھنے کے لئے اپنا میز کا لیمپ دیوار کے رنگ کے مطابق لیں۔

​9۔بستر کے علاوہ بھی بیٹھنے کی جگہ رکھیں

ایک کونے میں آرام کرنے کے لئے ایک کرسی رکھیں۔ایک آرامدہ کرسی آپکو کوئی ناول پڑھنے،جوتے کے تسمے باندھنے یا اپنی ای میل چیک کرنے میں مدد دے گی۔

10۔ایک چھوٹی قالین بچھائیں

کوئی بھی چیز اچھے موڈ کو اتنا خراب نہیں خرتیجتنا کہ ایک ٹھنڈا اور سخت فرش۔اپنے آپ اور اپنے پیروں پر ایک احسان کریں اور ایک اچھا سا قالین بچھائیں۔یہ ہر صبح کا آغاز کرنے کا اچھا طریقہ ہے۔

11۔ایک زیادہ جگہ والا سائیڈ اسٹینڈ

ایک لیمپ،پانی کا گلاس اور ایک کتاب ۔۔بیڑ کے سائیڈ پہ رکھی چیزیں آپکے انداز اور ضرورت پہ منحصر ہے۔ لیکن ان کتابوں کی طرف نہ دیکھیں جب آپ اپنا ترتیب دے رہے ہوں۔

​12۔ایک اعلی سرہانے کا تختہ

دیوار کبھی بھی سرہانے کا تختہ نہیں ہو سکتی۔ماسٹر بیڈ روم میں ایک اچھا سرہانے کا تختہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی چیز ہو سکتی۔

اچھے بولڈ رنگوں کا تختہ مختلف رنگ اور نمونے میں بہت اچھا لگ سکتا۔ اگر آپکا بیڈ وہاں ہے جہاں آپ سب سے زیادہ توجہ چاہتے ہیں تو سرہانے کے تختے سے آغاز کیجئیے۔اور اس کو ایسا بنائیں کہ کمرے کی دوسری چیزیں بھی اچھی لگیں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista