گھرکی ڈیکوریشن کے 21خیالات جو کوئی پیسہ خرچ نہیں کریں گے!

Namra Farman Namra Farman
Réhabilitation d'un moulin à eau, Planforêt Planforêt
Loading admin actions …

ہر کوئی اپنے گھر میں جدید فرنیچر اور چیزیں چاہتا ہے لیکن اکثر چیزوں کی قیمتیں گھر کے بدلاوء کے خیال کو مختصر کر دیتے ہیں۔اگرچہ عام طور پر سجاوٹ کی چیزیں سیل کے دوران ہی لی جاتی ہیں لیکن انہیں مفت حاصل کرنا تو اور بھی اچھا ہو جائے گا       

ہم آپ کو آپکا نفع قریبی گھریلو سجاوٹ کے سٹور کی جدید پیشکش پر خرچ کرنے یا پسندیدہ آن لائن سٹور سے فرنیچر لینے سے روک تو نہیں سکتے لیکن آپکو ان سجاوٹ کی بےفائدہ چیزوں پہ خرچ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

​1۔لکڑی کی کھنڈری اور تختوں کا پھر سے استعمال کریں

۔لکڑی کے تختے استعمال کرنے کا یہ عام طریقہ ہے۔

2۔پرانی گاڑی کے حصے کا دوبارہ استعمال

کیا آپ نے کبھی گاڑی کے بےکار حصے کو آس طرح استعمال کرنے کا سوچا؟؟؟

3۔اپنی بنائی کی مہارت کا استعمال کریں

جدید فرنیچر بنانے کے لئے پرانے ٹائروں اپنی کروشیا کی مہارت کو استعمال کریں.

​4۔پرانے فرنیچر کی نئی ترتیب

تازہ دکھانے کے لئے اپنے فرنیچر کو نئی ترتیب دیں۔

​5۔اپنی دادی کے صندوق سے پرانی پلیٹیں نکالیں

باورچی خانے کی دیواروں کی سجاوٹ کے لئے اپنی دادی کی وراثتی پلیٹوں کا استعمال کریں۔

6۔سال کے تمام دنوں کے لئے پھول

چمکدار جگوں میں اچھی طرح تراشے گئے پھول ڈالیے جو سال بھر اپنی خوبصورتی برقرار رکھ سکیں۔

7۔ فنکی پودے لگائیں

جدید کمرہ بنانے کے لئے پرانے خالی جاروں میں فنکی پودے لگائیے۔

​8۔گلدانوں کے طور پر پرانے جاروں کا استعمال

پرانے شیشے کے جاروں کو گلدانوں کے طور پر دوبارہ استعمال کریں۔

9۔جدید روشنیوں کا نظام

کیا آپ نے کبھی بلب بنانے کے لئے پرانے جاروں کا استعمال کرنے کے بارے میں سوچا؟جدید ڈیزائنرز نے ایسا کیا۔

​10۔کتابوں کی جدید ترتیب

کتابوں کو مختلف رنگوں سے ترتیب دیں۔ پنیر کے پارچوں کی طرح آسان

11-​۔گتوں کے ڈبے

پرانے گتوں کے ڈبوں کو کتابوں کے شیلف کے طور پر استعمال کریں۔

​12۔سیڑھی اک نمائش کے طور پر

پرانی سیڑھی کو ایک نمائشی چیز بنائیے

​13۔پرانی کتابوں کا استعمال

پرانی کتابوں کو مت پھینکیے،دیکھیں ان سے کیا بنایا جا سکتا ہے۔

​14۔اپنی پینٹنگ کے ہنر کو ہلکا سا ٹیوں کریں

پرانے فریمز کو دوبارہ پینٹ کریں،آپکے مہمان اسے پسند کریں گے۔

​15۔فر والے کمبل کا استعمال

کون جانتا تھا کہ یہ سادہ سا کمرہ صرف اس فر والے کمبل رکھنے سے تبدیل ہو جائے گا۔

​16۔گرم کشنز

نئے سے پرانا۔۔ہمیشہ اچھا لگتا ہے،پرانے کپڑوں سے نئے کشنز بنائیے۔

​17۔اسٹائلش انداز

ایک انتہائی مددگار اور کھیلوں والا کمرہ

پرانی سائکلوں کو دیوار پر لٹکانا بہت اچھا ہے۔عملی اور جگہ بچانے والا،کیا آپ اتفاق نہیں کرتے؟

18 ۔خالی کاریڈور کو بھریں

دیواروں سے لٹکنے والی چیزیں بنائیں۔

​19۔کھلی جگہ پر میں بار بی کیو

پرانے تختے کا استعمال کریں جس کو آپ پھینکنےوالے تھے۔

20۔کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کوٹ لٹکانے والے اسٹینڈ باغ میں بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں؟

کوٹ لٹکانے والے اسٹینڈ باغ میں استعمال کر کے تخلیقی بنیں۔

​21۔خودکار کرسمس کی چیزیں،آپکا خاندان پسند کرے گا

باغکو سارا سال چمکائے رکھنے کے لئے پرانی کرسمس کی لائٹس کو لٹکائیں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista