آٹھ شاطر طریقے جگہ کو بڑھانے کے

Farheen Farheen
From nothing to something, Studio D. Interiors Studio D. Interiors Casas de estilo clásico
Loading admin actions …

بہت ساری جگہ اور بہت کم جگہ --- واقف ہیں نا اس سے؟ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہماری بڑھتی ضروریات جگہ کی کمی کا باعث بنتی ہیں اور ہم آئے دن اس افسوس کے ساتھ گزارتے ہیں کہ ہمارا گھر تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ وقت اور پھر، انٹیریئر ڈیزائنر اور روم ڈیکوریٹر بہت محنت کے بعد کچھ شاندار اور شاطر طریقے ڈھونڈ کے لائے ہیں جن سے آپ اپنی اشیا کو درست جگہوں پر رکھ سکتے ہیں۔ جدید،  کلاسی ،دیہاتی یا نوآبادیاتی کسی بھی انداز میں ہو ان میں اسٹائل بہت ضرروی ہے۔ دیواروں کی عمودی جگہ کو الماریاں اور کوزٹ بنانے کے لیئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

آج ہم ہومی فائی پر آپکو ۸ ایسے طریقے بتائیں گے جن سے نا صرف آپکی جگہ کا مسئلہ حل ہوجائے گا بلکہ اس کے ایک اسٹائل بھی آپ کے گھر میں آئے گا

۱۔ بیٹھنے کی جگہ باورچی خانے سے ملحق

نیلے رنگ کی تازگی کے ساتھ، یہ جگہ خاندانی کھانوں اور گپ شپ کے لیئے بہترین ہے

۲۔ بائیسکل لٹکانے کے لیئے ایک آسان اور انوکھی اسٹوریج

۳۔ ایک شاندار اور آرام دہ دفتر کے بارے میں کیا خیال ہے؟

۴۔ایک ڈبل اونچائی والی الماری جو اس کمرے میں تخلیق کی گئی ہے

یہ اندر بنی ہوئی الماری اور سیڑھی کمرے کے بڑے ہونے کا خیال دیتی ہیں

۵۔ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ

اس ڈیزائن کی الماریاں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں  اور لکڑی کے ساتھ یہ مزید پر کشش لگتا

۶۔ واضح شیشے کی تقسیم سے بیڈ روم اور لیونگ روم کو الگ کریں

۷۔ ایک ہلکی سی تقسیم جو باتھ روم کو کمرے سے الگ کرتی ہیں

یہ ہماری آنکھوں کو بھلا لگتا ہے اور اس سے جگہ بہت کھلی لگتی ہے

۸۔ اگر آپ کے پاس بہت سارے جوتے ہیں تو

اس طرح کی شیلفس جوتے رکھنے کے لیئے بہت شاندار لگتے ہیں

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista