اثر انگیز پیش منظر بنانے کے لئے ۱۲ شاندار گیراج

Shahtaj Shahtaj
Residência A|R, Larissa Vinagre Arquitetos Larissa Vinagre Arquitetos Casas modernas: Ideas, diseños y decoración
Loading admin actions …

گھر کی منصوبہ بندی کے وقت، یہاں بہت سارے ماحول ہیں سوچنے کے لیے جو ہم اکثر نظر انداز کردیتے ہیں یا ہم کچھ حصے آخر کے لیے چھوڑ دیتے ہیں! 

ہم آپکو آگاہ کرتے ہیں تا ہم… گھر کی تمام جگہوں کو منصوبے کے آغاز سے ہی سوچنے اور بخوبی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے! اس کا نتیجہ آخری فیصلہ ہو گا جو بے عیب طور پر ضم اور بخوبی منظم ہے۔ 

تو جب گھر کے پیش منظر اور بیرونی حصے کے بارے میں سوچنے کی بات آتی ہے، گیراج کی ابتدائی مراحل میں ہی منصوبہ بندی کرلینی چاہیے۔ آپ نہیں چاہینگے کہ یہ ڈیزائن کے آخر میں گھر کے سامنے جوڑ دیا گیا ہے!  

کیا ہو اگر آپ اپنے معمار سے اپنے گھر کے منصوبے میں گیراج شامل کرنے کے بارے میں بات کرلیں، وہ متوازن منظر بنانے کے قابل رہینگے اور اپنی مہارت کے شکر گزار ہوں گے!  

یہی وجہ ہے کہ آج ہومیفائی پر، ہم نے ۱۲ گیراج اکھٹا کیے ہیں جو بہت ہی شاندار ہیں، اور آپکو احساس ہو گا کہ انہیں صرف کارآمد ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ آپکے پورے گھر کی وضع کو اور بھی زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ 

کیا ہم دیکھیں؟

۱ . کثیر مقاصد گیراج پرتگالی خاکستری پچی کارانہ فرش کے ساتھ، جو بیرونی تفریح کے لیے بھی استعمال ہوسکتا ہے

۲ . محفوظ گیراج جب بند ہو…

Projeto Residêncial Manuel, ArkDek ArkDek Casas de estilo ecléctico

… کشادہ اور روشن جب کھلا ہو!

Projeto Residêncial Manuel, ArkDek ArkDek Casas de estilo ecléctico

۳ . لکڑی کی پیش گاہ اور اینٹ کی دیوار کے ساتھ، یہ گیراج کشادہ اور جدید ہے

۴ . گھر سے منسلک ایک خاکہ، گاڑیوں کی حفاظت کے لیے لوہے اور لکڑی میں

۵ . ضمنی گیراج، گھر کے انداز کے ساتھ بخوبی ضم

homify Casas de estilo clásico Derivados de madera Transparente

۶ . روایتی پیش منظر کے لیے، محفوظ گیراج منتخب کریں

۷ . جھولتا دروازہ جگہ بچانے کے لیے بہترین ہے، ساتھ ہی گاڑیوں کی حفاظت کو بھی یقینی بناتا ہے

۸ . گیراج اِس شاندار گھر کی فن تعمیر میں پوری طرح شامل کیا ہوا ہے

۹ . رسائی دالان کے ساتھ نیچے کا گیراج، ایک منزلہ گھر کے لیے کامل ہے

fachada aaestudio Casas modernas: Ideas, diseños y decoración

۱۰ . چھوٹے، سوراخ والے دروازے کے ساتھ، یہ گیراج نمو پزیر ہوا

۱۱ . جدید اور اسٹائلش!

۱۲ . بانس کے دروازے کے ساتھ، حاری انداز کے گھروں کے لیے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista