پہلے اور بعد: غیر استعمال شدہ چھت سےخوابوں کے باغ تک

Namra Farman Namra Farman
Giardino Pensile Optima Giardini Pensili per abitazione privata, Febo Garden landscape designers Febo Garden landscape designers
Loading admin actions …

اگرچہ یہ ناقابل یقین لگتا ہے، بہت سے لوگوں کے پاس ایک بڑی چھت  موجودھے لیکن وہ اس کا فائدہ  نہیں اٹھاتے. کبھی کبھار یہ ایسی جہ بن جاتی ھے جو زندگی کے بغیر، گندگی، ردی اور باہر پودوں کے بغیر، بدصورت فرنیچر کے ساتھ چھوڑ دی جاتی ھے ۔ 

لیکن خیالات کی اس کتاب کے ساتھ ہم آپ کو  دکھانا چاہتے ہیں کہ اس شعبے میں پیشہ ور افراد کی مدد سے، آپ  ایک ترک یا غیر استعمال شدہ چھت،  کو ایک باغ میں بدل سکتے ھیں. اس منصوبے کودیکھیں  اورسوچیں آپ کیا کر سکتے ہیں .

​پہلا: عظیم صلاحیت کے ساتھ ایک چھت، لیکن کچھ بھی نہیں

یہ چھت اس پر کام  شروع کرنے سے پہلے ایسی تھی: ایک بڑی، رف اور  کچی جگہ جو  پہلے سے ہی پانی بہنے کے لئے تیار تھی. ہمیں جو اس تصویر میں سب سے زیادہ پسند ہے وہ اٹلی میں پسکارا شہر، اور ارد گرد پہاڑیوں کا دم بخود کر دینے والا نظارہ  ہے. اس سے بھی اب تھوڑا زیادہ کے لئے ہم تعریف کرتے ہیں  …  

​کام کا آغاز: باغ کی تعمیر

 یہاں تعمیر کے کام کی ایک تصویر ملاحظہ کریں  بڑے پلانٹرز جو کہ چھت کی زیادہ تر سطح  پر قبضہ کرے گا  . نباتات اس جگہ کی  فلم کا مرکزی کردار ہو ں گی، آپ دیکھیں گے.

​ان کی شکل ڈھالیں

اس تصویر میں ہم دیکھتے ہیں کہ کس طرح پلانٹرز ایک حقیقت بننے کے لئے کام شروع کر رہے ہیں، اور ہم مکمل طور پر مڑی ہوئی تعمیر کی شکل، خاص زمین کی تزئین کے معمار کی طرف سے ڈیزائن کردہ ، جگہ کو تحریک دینے کے لئے واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں. اگرچہ ابیھی آپ تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں کہ یہ کس طرح کا ھوگا   ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ ایک ماضی ہے  …

​توسیع کے ساتھ پلانٹرز

 پلانٹرز کی سطح صرف چھت کی جگہ تک محدود نہیں ہے لیکن اس کے علاوہ ہم اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ، اسکی بالکونیوں کے ساتھ  توسیع کی گئی ھے. اس طرح اس نے چھت کے تمام باہر کی جگہ اور اس گھر کے ارد گرد  کے علاقوں سے فائدہ اٹھایا ہے.

​پانی سے محفوظ بنانا

نئے خطوط پر اس کو استوار کر نے کے بعد ،اب سطح کو پانی سے محفوظ بنانے کا وقت ھے۔ٹی این ٹی کی حفاظتی تہہ کو لگانے کے بعد  پلاسٹک کا اینٹی سکریچ پانی سے بچاؤ پی وی سی مینٹل لگایا گیا ھے۔ یہ اسلیےکیا گیا ھے تا کہ باغ ،بلڈنگ  کے ڈھانچے کو پانی اور جڑوں کے ذریعے نقصان نہ پہنچ سکے۔ 

​زمین کا بچھانا

جب سطح واٹر پروف بن جائے،تو آپ زمین کی تیاری کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔یہ چھت پر باغ کا خاص جزو ھے، 15-20 cm  کی موٹائی کے ساتھ اس حصہ میں گھاس جبکہ 30 cm  والے حصہ میں جھاڑیاں لگائی گئی ہیں۔

​پودے لگانا

اس تصویر میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے مالی نے باغ ڈیزائنر کی طرف سے منتخب کردہ پودوں کی مختلف اقسام کو لگایا ہے . خاص طور پر دلچسپی کا باعث یہ ھے کہاحتیاط سے کس طرح ہم نے پودوں کے درمیان ایک مخصوص فاصلے کو برقرار رکھا ہے تیز رفتار اور زبردست  ترقی کی سہولت کے لئے ، اور جب وہ بڑا ہو جائیں تو  ایک دوسرے کے احاطہ پر نہ چڑھ سکیں.

​آب پاشی کے نظام کی تیاری

 آب پاشی کی تیاری کا مرحلہ تمام پودوں کو پانی کی صحیح مقدار کو یقینی بنانے کے لئے ، پائپوں کا ایک نیٹ ورک  بچھانے پر مشتمل ہے. یہ ایک سادہ لیکن انتہائی موثر  اور فعال نظام ہے.

​چھت سے نظارہ

باغ تقریبا ختم ہو گیا ہے اور اس تصویر میں ہم شیشے میں پورچ کے اندر سے دیکھ  سکتے ہیں. آپ حتمی نتیجہ کی پہلی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں،ایک چھت  لکڑی میں اور سب سے زیادہ خوشگوار پودوں کے ساتھ حاصل کی گئ ہے. درخت، پودےاورجھاڑیاں، لان… تمام ایک لاجواب کی ترتیب میں ہیں. 

​حتمی نتیجہ: ایک خوبصورت روم کے سٹائل کا نظارہ

 آخری نتیجہ ایک حقیقی تعجب  ہے. ہم دیکھتے ہیں کتنی اچھی طرح لان اور  باقی پودوں میں اضافہ ہوا ہے ،پودوں کی مختلف اقسام ریلنگ کے ارد گرد رکھی گئی ہیں ،تھوڑی زیادہ پرائیویسی دینے کے لئے.

​سرسبز ہریالی

چھت کاباغ ضرور ختم ہو گیا ہے:  اگر شہر کا نظارہ نہ ہوتا  تو یوں لگتا کہ  ہم روم کے ایک دلکش سبز نخلستان میں ہیں  … پلانٹرز کا  لکڑی کا فرش ، بحری ماحول پیدا کرنے کے لئے مثالی ہے.

بیرونی اور اندرونی درمیان تسلسل

 برآمدہ کی تفصیلات: بیرونی اور اندرونی پسکاراکے شہر کے 360 ڈگری نظاروں کے ساتھ، ایک منفرد جگہ میں یکجا ھے.   ہم  ایک  بیکار چھت سے ، ایک لاجواب صلاحیت کے ساتھ ایک  کونے میں بدل دیا  جہاں آپ ہر روز آرام کر سکتے ہیں،   ھمیں بتائیں کیا یہ آپ کو زندگی نہیں دیتا !

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista