بورنگ فلیٹ کو ملا جدید منظر(اور نتائج شاندار ہیں)!

Shahtaj Shahtaj
Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura Cocinas de estilo moderno
Loading admin actions …

کیا آپ ایسے گھر میں رہتے ہیں جو صدیوں سے خاندان کی وراثت ہو جسكا ابھی بھی روایتی اسٹائل کا گہرا فرش اور سجاوٹ ہو؟ اگر آپ اسکے چہرہ سنواری پر غور کر رہے ہیں لیکن اسکی قدیم زمانے کی توجہ اور جوہر کو بھی بر قرار رکھنا چاہتے ہیں تو ہمارا مشورہ ہے کہ تزئین و آرائِش کے پیشہ ور کو منتخب کریں جو آپکی ضروریات سمجھ سکے۔

اِس آئیڈیابک میں ہم پیش کرینگے غیردلچسپ رنگوں اور بھاری فرنیچر کو ختم کرکے اور ہلکے رنگ و روغن اپناتے ہوئے ایک روایتی رہائش گاہ کی جدید گھر میں تبدیلی۔ ترمیم اور بحالی کے ماہرین نے غیرجانبدار رنگوں کو چھڑک کر اور قدرتی روشنی کے داخلے کے لیے بڑی کھڑکیاں نصب کر کے گھر کی قدیم روح اور خاصیت کو بَحال کیا ہے۔ یہاں کچھ پہلے کے اور بَعْد کے منصوبے کی تصاویریں موجود ہیں جو ڈر ختم کرنے اور جدید گھر کی ضرورت کے مطابق تزئین و آرائِش کی ذمہ داری لینے میں ہمارے قارئین کی مدد کرینگے۔

۱ . پہلے – غیردلچسپ پرانا کمرہ

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura

اِس طرح کھانے اور پڑھنے کا کمرہ مرمت کی مشق سے پہلے منظر پیش کرتا ہے، ہلکے بادامی اور بھورے رنگ کی تصویر جہاں صرف نمایاں عنصر وہ رنگین پھولوں کی شکل کے ساتھ دلکش کڑھائی کیے پردے ہیں۔ گہرے مہاگنی لکڑی کا فرنیچر یہاں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے جو کمرے کی جان کو نمایاں کرنے کے بجائے اسے مدھم کردیتا ہے کیونکہ یہاں کوئی ہلکے رنگ کے خدوخال موجود نہیں ہے گہرے رنگ کے فرنیچر کو متوازن کرنے کے لیے۔ گھر، دفتر، اور پڑھنے کی جگہ دائیں طرف واقع ہے اور کتابوں اور سازو سامان کی وجہ سے بکھری ہوئی ہے۔

۲ . بعد میں – ایک سادہ باورچی خانہ

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura

باورچی خانہ شاید ڈھکے ہوئے کیبینیٹ اور برقی سامان سے سجا ہوا ہے لیکن یہ سب تخلیقیات کے لیے کم جگہ چھوڑے بے ضابطگی سے ترتیب دیا ہوا ہے۔ کاؤنٹر کے اوپر موجود کیبینیٹ جگہ کو عزلت ترسی بنا رہا ہے کیونکہ انکے درمیان سانس لینے کی بہت کم جگہ موجود ہے۔ غیردلچسپ سیاہ-چھینٹے اور فرش کی ٹائیلیں باورچی خانے کی تبدیلی کی اشد ضرورت کو واضح طور پر ظاہر کر رہی ہیں دلکش کاؤنٹر کی اِس جگہ کی چمک کو برقرار رکھنے کی کوششوں کے باوجود۔

۳ . بعد میں – گزشتہ وقت کے ساتھ باتھ روم کا معطل ہونا

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura

اگر گھر کی مرکزی جگہیں غیردلچسپ اور دھندلی ہیں تو کوئی بھی باتھ روم کے نئے آلات کے ساتھ جدید ہونے کی امید نہیں کر سکتا۔ اِس باتھ روم میں غیردلچسپ ہلکے سفید رنگ کی ٹائلوں سے بنی دیواریں اور پرانے زمانے کے واش بیسن ہیں جو تقریباً کاؤنٹر سے باہر کی طرف لٹک رہی ہیں۔ ویسے تو یہاں کاؤنٹر کے نیچے دیواروں میں بہت ساری درازیں اور کیبینیٹس ہیں اور خاکے کے برابر میں بے ترتیبی ہے کیونکہ یہ بغیر مقصد کے اضافی اسٹوریج کی جگہ بنائی گئی ہے۔

۴ . منصوبے کی تعمیر نو کی منصوبہ بندی

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura

تزئین و آرائِش کا خاص مقصد مرکزی ساخت میں کم سے کم تبدیلی کے ساتھ جدید گھر بنانا اور دیوان خانے کو مکمل طور پر نئی وضع فراہم کرنا۔ اپنے مقصد کے حصول کے لیے تزئین و آرائِش کے منصوبے کا پہلا کام باورچی خانے اور دیوان خانے کے درمیان کی دیوار کو ڈھا دینا ہے۔ یہ ایک بڑے دالان اور جدید دیوان خانے کی تخلیق کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو بہتر طور پر سجایا جا سکتا ہے۔ باورچی خانے کو مثبت ارتعاش فراہم کرنے کے لیے اسے کام کے اسٹوڈیو میں منتقل کیا گیا جو کھانے کے کمرے کے قریب واقع تھا اور جو اب یہ دیوار میں موجود کھڑکی کے ذریعے کھانے کے کمرے کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسٹوڈیو کو دوبارہ سے باورچی خانے کے قریب تخلیق کیا گیا اس جگہ کے ایک جز کے ساتھ جہاں یہ پہلے متعین تھا۔

۵ . تبدیل ہوا دیوان خانہ

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura Salas modernas

دیوان خانہ، بغیر دیواروں کے کھلے ماحول اور اطراف میں موجود بڑی کھڑکیوں سے پورے دن گھر میں داخل ہوتی سورج کی روشنی کے ساتھ اب ناقابلِ شناخت ہے۔ تمام سفید انٹیریر بھی جگہ کو روشن اور ہوادار بنانے میں مدد کرتا ہے ہلکے رنگ کے فرنیچر کے ساتھ جو جگہ کو پوری طرح وسیع کر رہا ہے۔

۶ . کھانے کا کمرہ

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura Salas modernas

اصل فرنیچر کے کچھ حصے برقرار رکھے گئے ہیں کیونکہ وہ اچھے معیار کے مہاگنی لکڑی سے بنائے گئے ہیں اور اگر اچھی طرح سے برقرار رکھا جائے تو بہت عرصے تک چلے گا۔ کھانے کی میز اور کرسیاں، کتابیں رکھنے کے ڈسپلے شیلف اور ٹیلیوژن کے ساتھ اِس نئے ماحول میں برقرار رکھا گیا ہے کیونکہ معطل کرسٹل کے فانوس سے فراہم کیا گیا نئی روشنی کے انتظام کے اطراف روشن اور خوشگوار ہے۔ دیوان خانہ اور کھانے کا کمرہ دونوں ہی مرکزی دالان میں واقع ہیں اور مختلف رنگوں کے فرنیچر کے ساتھ ایک دوسرے کو مکمل کر رہے ہیں کیونکہ پہلے والے میں ہلکے رنگ کے صوفے ہیں جبکہ دوسرے کے پاس گہرے رنگ کا لکڑی کا فرنیچر۔

۷ . اصطفائی باورچی خانہ

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura Cocinas de estilo moderno

باورچی خانہ اپنا وہی سفید رنگ کا پس منظر برقرار رکھے ہوئے ہے لیکن یہ اب قابل انتظام صورت میں منظم ہے۔ جدید آلے نفاست سے دیوار میں مکمل طور پر لمبی الماریوں کے ساتھ لگائے گئے ہیں جو لوازِم کو اسٹور کرنے کے لیے کٹھیار کا کام کرتے ہیں۔ ایک نیا خدوخال سیاہ جزیرے کی صورت میں جس سے باورچی خانے کو وسیع کھڑکی کے سامنے لگایا گیا ہے جو قدرتی روشنی داخل کرتا ہے۔ سیاہ جزیرہ دو سفید بار اسٹولز کے ساتھ معاون کیا گیا تیاری کے مکتب اور ناشتے کی جگہ کے طور پر استعمال ہو رہا ہے اور اِس جگہ کو اصطفائی باورچی خانے میں تبدیل کر رہا ہے۔

۸ . پڑھنے کا کمرہ

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura Oficinas

یہ پڑھنے کا کمرہ یقیناََ اسکے اصل سائز سے چھوٹا ہے، لیکن اس نے اسکی فعالیت کو بلکل کم نہیں کیا ہے۔ ایک بڑی میز دیوار سے جڑی ہوئی ہے، جبکہ اسکے پیچھے بڑا اور وسیع وعریض کتب خانہ ہے۔ لکڑی کے قدرتی رنگ کو آخر کار سفید روغن کی خاطر ترک کر دیا ہے اور ایک چھوٹے پڑھنے کے کمرے کی جگہ کو خوشگوار اور پر سکون جگہ میں تبدیل کر دیا ہے۔

۹ . تبدیل ہوا باتھ روم

Relooking appartamento datato, SuMisura SuMisura Baños modernos

نیا باتھ روم ہر طرف سے روشنی اور توانائی بکھیرتا نظرآ رہا ہے۔ ٹائلوں کو خوبصورت ڈیزائن والی دیوار کے ساتھ تبدیل کیا گیا ہے جوبہت روشن ہے جبکہ فرش پر لمبی پچی کارانہ ٹائلیں موجود ہیں۔ آئینے کے گرد مختلف کیبینیٹس موجود ہیں اور کاؤنٹر کو چمکدار روغن متحرک بیسن اور کیبینیٹس کے ساتھ بدلہ گیا ہے جو پختہ اور دِلکش ہے۔ کھلے ہوئے کی جگہ شفاف شاور کیبینیٹس کے انتخاب نے بے ترتیبی کی جگہ کو صاف کر دیا ہے۔

یہاں ایک اور ہے ۱۱ کفایتی آئیڈیاز آپکے دیوان خانے کی سجاوٹ کے لیے جو آپکی مدد کرے گا آپکا ذہن تیار کرنے میں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista